اہم خبرِیں

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، ملکی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے، جس میں ملکی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

پاک فوج کے کور کمانڈرز کا اہم اجلاس سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں جاری ہے۔ جس میں ملک کی مجموعی اندرونی و بیرونی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ کور کمانڈرز لائن آف کنٹرول سمیت کشمیر سے متعلق امور پر غور کریں گے۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت ہوگی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.