Daily Taqat

یمن میں صدارتی محل پر فضائی حملے ،6 افراد ہلاک30 زخمی

صنعاء:سعودی عسکری اتحاد نے یمنی دارالحکومت صنعاء میں صدارتی محل کی عمارت پر بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں 6   افراد ہلاک اور30کے قریب زخمی ہو گئے۔

رپورٹس کے مطابق یہ عمار ت حو ثی باغیوں کے زیر قبضہ ہے، ابھی تک باغیوں نے اس حوالے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں عام شہری بھی شامل ہیں۔ تاحال یہ بھی واضح نہیں کہ آیا اس حملے میں حوثی باغیوں کا کوئی لیڈر بھی مارا گیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »