Daily Taqat

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کے سپرسٹار گولڈ برگ کی پاکستان میں آمد متوقع

لاہور: ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کے سپر سٹار اور پاکستانیوں کے پسندیدہ ریسلر گولڈ برگ کا پاکستان آنے کا امکان روشن ہو گیا ۔ انٹرٹینمنٹ ریسلنگ کے سپر سٹار گولڈ برگ بھی پاکستانی رِنگ کو چار چاند لگائیں گے۔ پاکستانی مداحوں کو 51سالہ امریکی پہلوان گولڈ برگ کی پاکستان آمد کی امید لگ گئی۔انتظار ابھی سے بڑھنے لگا ریسلنگ کے عالمی چیمپئن اور سال بھر کے ناقابل شکست گولڈ برگ کے سٹائل، تگڑے جوڑے، پکے داو¿ اور ایکشن پاکستان میں دیکھے جائیں گے۔پرو ریسلنگ انتظامیہ کو گذشتہ سال بڑی کامیابی ملی جب ڈبلیو ڈبلیو ای کے بڑے نام اِن ایکشن ہوئے۔2018 میں مایہ ناز ریسلر گولڈ برگ کے آنے سے رونقیں دوبالا ہوں گی


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »