Daily Taqat

دنیاکا قیمتی ترین ہیرا نیلامی کیلئے تیار

لندن: رواں ماہ ماہ ساؤتھ بے لندن میں دنیا کا قیمتی ہیرا نیلامی کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ نادر ہیرا دیکھ کر آنکھیں چندھیا جا تی ہیں۔

یہ ہیرا ایک بڑی اسٹرابری کے برابر ہے اور ایک سو دو کیرٹ کا مکمل راؤنڈ شیپ میں ہے۔ امید کی جارہی ہے کہ یہ ہیرا پوری دنیا میں سب سے زیادہ قیمت میں فروخت ہونے والا پتھر بن جائے گا۔۔

تاہم ابھی تک اس نادر ہیرے کی قیمت منظر عام پر نہیں آئی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »