Daily Taqat

برطانوی شہزادے پرنس چارلس اور انکی اہلیہ کا دورہ یونان

برطا نوی شہزادہ چارلس ان دنوں اپنی اہلیہ کے ساتھ یونان کے دورے پر ہیں۔برطانوی شاہی جوڑے نے یونان کے دورے کے دوران جہاں رہنماؤں سے ملاقاتیں کی اور مختلف مقامات کا دورہ کیاوہیں یونان کے جذیرے کی سیر کیلئے پہنچے تو روایتی رقص پیش کرتے پرفارمرز کے ساتھ پرنس چارلس اور انکی اہلیہ نے بھی خوب ڈانس اسٹیپ دیئے جبکہ وہاں لگے مختلف اشیاء کے اسٹالز سے شاپنگ بھی کی۔واضح رہے برطانوی شہزادہ پرنس چارلس اور اُنکی اہلیہ کمیلایونان کے پہلے سرکاری دورے پرتھے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »