Daily Taqat

نئے سال کی آمد پر دبئی نے پاکستانیوں کے لئے وزٹ ویزے بند کرد یے

نئے سال کے موقع پر دبئی نے پاکستانیوں کو مزید وزٹ ویزے جاری کر نے بند کر دیئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق نئے سال کی آمد آمد ہے تو دوسری جانب کرسمس بھی انتہائی قریب ہے اور اس حوالے سے دبئی میں انتہائی شاندار جشن کیا جاتاہے اور اس تقریبات کو دیکھنے کیلئے پوری دنیا سے سیاہ بھی دبئی کار خ کرتے ہیں تاہم نیو ایئر کی تقریبات میں شرکت کیلئے تین لاکھ پاکستانی دبئی پہنچ چکے ہیں جس کے باعث اب دبئی نے مزید پاکستانیوں کو ویزٹ ویزے جاری کرنے بند کر دیئے ہیں ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »