وینیزویلا: سابق وزیرداخلہ کوبھرے مجمے میں گرفتارکرلیاگیا

وینیزویلا کے سابق وزیر داخلہ میگویل روڈریگز توریس کو جیل میں ڈال دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ توریس کو دارالحکومت کار اکاس کے ایک ہوٹل میں منعقدہ تقریب کے دوران توہین آئین کے الزام کے

تحت گرفتار کیا گیا ہے حتی یہ بھی کہا جا رہا ہےکہ ان کے امریکی سی آئی اے سے بھی رابطے ہیں اور ان کے کئی ساتھی اس کام میں ملوث ہیں۔توریس کو سابق صدر ہوگو شاویز کے دور میں خفیہ ایجنسی کا سربراہ اور بعد ازاں نکولس مادورو نے اپنی کابینہ میں وزیر داخلہ مقرر کیا تھا جنہیں بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اپنا قلمدان 2014 میں چھوڑ نا پڑا تھا ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.