Daily Taqat

امریکا: کمپیوٹر نیٹ ورک ہیک کرنے کے الزام میں بارہ روسی جاسوسوں پر فرد جرم عائد

ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم کا کمپیوٹر نیٹ ورک ہیک کرنے کے الزام میں بارہ روسی جاسوسوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی تحقیقات میں اہم موڑ آیا ہے، ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم میں استعمال ہونے والا کمپیوٹر نیٹ ورک ہیک کرنے کے الزام میں فیڈرل گرینڈ جیوری نے بارہ روسی جاسوسوں پر فرد جرم عائد کر دی۔ گرینڈ جیوری نے جاسوسی میں ملوث بارہ روسی فوجیوں کے نام جاری کر دیے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »