Daily Taqat

امریکہ نے پانچ ایرانی شخصیات پر پابندیاں عائد کردیں

امریکہ نے پانچ ایرانی شخصیات پا پابندی عائد کردیںامریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلقہ پانچ اہم ایرانی شخصیات پر پابندی عائد کردی گئی ہیں جسکے نتیجے میں امریکی شہریوں کیلئے ان کے ساتھ ہر قسم کا لین دین ممنوع کردیا گیا ہے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ان شخصیات کے تمام اثاثے منجمند کردیئے گئے ہیں ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »