Daily Taqat

امریکا: گن کنٹرول گروپ کے حمایتیوں کو دہشتگرد قرار دیدیا گیا

امریکی رائفل ایسوسی ایشن نے گن کنٹرول گروپ کو دہشت گرد قرار

دے دیا۔ امریکی رائفل ایسوسی ایشن (این آر اے ) کے نئے منتخب صدر اولیور ناتھ نے کہا کہ گن مخالف مظاہرے کرنے والے ’شہری دہشت گردی‘ کر رہے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسکول پر فائرنگ کی وجہ بندوق نہیں سربراہان کے ناقص انتظامات تھے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »