امریکا: F-18 طیارہ تربیتی پروازکے دوران گر کر تباہ

امریکا میں ایک F-18 جیٹ طیارہ گرنے سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں نیوی کا ایک F-18ہارنیٹ طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ ساحلی پٹی پر دوران پرواز گرگیا۔ بعد میں امریکی بحریہ دونوں

پائلٹوں کو سمندر سے نکال لیا۔اس موقع پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ہلاک پائلٹوں کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.