Daily Taqat

چین : نامعلوم خاتون نے سکول کے بچوں کو چاقو کے وار سے شدید زخمی کردیا

چین :   ایک نامعلوم خاتون نےچاقو سے حملہ کرکے اسکول کے 14 بچوں کو زخمی کردیا۔چینی پولیس کے مطابق 39 سالہ خاتون نے کلاس کی جانب جاتے ہوئے بچوں پر چاقو سے وار کئے۔پولیس نے حملہ آور خاتون کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس نے خاتون کے نام کے علاوہ مزید تفصیل ظاہر نہیں کی ،بچوں پر حملے کی وجہ بھی سامنے نہیں آ سکی ہے۔چینی ذرائع  کے مطابق زخمی بچوں کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔

 


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »