Daily Taqat

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

فلسطین : غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد کشیدہ صورتحال پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج بند کمرے میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کویت اور بولیویا کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے جس میں غزہ کی صورتحال پر اراکین سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔واضح رہے کہ غزہ میں 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 14 فلسطینی شہید اور 30 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »