ترک صدرکا ڈونلڈ ٹرمپ کو واضح پیغام

ترک صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے کو جنرل اسمبلی میں پیش کیے جانے سے قبل امریکہ کے بیانات انسانی ضمیر میں گہرے زخم لگانے کا موجب بنے ہیں،میرے پاس طیارے ہیں ،بم ہیں، یہ کہتے ہوئے آپ اپنے کو طاقتور تصور نہیں کر سکتے،امریکہ کا ساتھ دینے والے محض اسرائیل اور اس طرح کے 5۔ 6 ملک ہی دیں گے، لیکن اس کے مد مقابل آپ کو 128 ملکوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ کسی بھی ملک کو اپنی مالی اور سیاسی طاقت کے بل بوتے پر پوری دنیا کو دھمکیاں دینے کا حق حاصل نہیں ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.