ٹرمپ کا مسلم ممالک سے معافی کا اعلان

ذرائع کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ اگر مسلمان مجھ سے چاہتے ہیں کہ مسلمان مخالف ری ٹویٹ پر معافی مانگوں تو میں معافی مانگتا ہوں۔امریکی صدر نے کہا کہ انہیں برطانیہ کی اس مسلمان مخالف تنظیم کے بارے میں کچھ نہیں جانتے اور نہ ہی

وہ ایسے لوگوں سے منسلک ہونا چاہتے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ برس نومبر میں برطانیہ کے دائیں بازو کے ایک سخت گیر گروپ کے نفرت انگیزی پر مشتمل سزایافتہ سربراہ کی جانب سے مسلمان مخالف تین ویڈیوز ٹوئٹر پر شائع کی گئیں تھیں جنہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری ٹوئیٹ کردیا تھا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.