Daily Taqat

آکسفورڈ سے ٹریزا مے کی تصویر کیوں ہٹائی گئی؟

آکسفورڈ یونیورسٹی سے برطانوی وزیراعظم ٹریزامے کی تصویر اتار کر اس کی جگہ تصویر کی جگہ ”ٹوریز کو سمندر میں پھینک دو“ کا نعرہ درج کر دیا گیا۔

بعض افراد کی ملک بدر ی پر طلبہ کے زبردست احتجاج کے بعد آکسفورڈ یونیورسٹی سے برطانوی وزیراعظم ٹریزامے کی تصویر اتار لی گئی۔ تصویر کی جگہ نعرہ لکھ دیا گیا”ٹوریز کو سمندر میں پھینک دو“۔ واضح رہے کے ٹریزامے آکسفورڈ یونیورسٹی کی سابق طالب علم رہ چکی ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »