Daily Taqat

بھارت میں ٹریفک حادثے کے دوران 8 افراد ہلاک اور2 زخمی ہو گئے

نئی دہلی: بھارت میں ٹریفک حادثے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور2 زخمی ہو گئے ۔

پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ ریاست مہاراشٹر کے ضلع اور نگ آباد میں اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی اور پانی کے ٹینکر میں ٹکر ہو گئی ۔ حادثے میں کم از8 افراد ہلاک جبکہ2 زخمی ہو گئے ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں جنہوں نے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا۔تاہم پولیس کی جانب سے حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »