اہم خبرِیں
نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان آصف علی زرداری کےخلاف چارج شیٹ جاری سینیٹ کمیٹی نے جسٹس رٹائرڈ جاوید اقبال کو طلب کرلیا نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی نواز شریف کواس حال میں پہنچانے والی مریم نواز ہے، شیخ رشید پاکستان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا، سعودی عرب حکومت کا پاکستانی واٹس ایپ بنانے کا منصوبہ اسٹاک ایکسچینج منفی ومثبت خبروں کی لپیٹ میں سائنسدانوں نے ’’سپر مِنی‘‘ پاور بینک تیار کرلیا بیکٹیریا کے نمونے لینے والابرقی کییپسول تیار صبا قمراوربلال سعید کی عبوری ضمانت منظور قومی ٹیم جارحانہ کرکٹ کھیلیں، انضمام الحق پاکستان کرکٹ ٹیم نے تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا بھارت کے یوم آزادی پر دنیا بھر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے پاکستان قوم کوسلام محبت پیش کرتا ہوں، طیب اردگان آرمی چیف اور بل گیٹس میں ٹیلی فونک رابطہ پاکستان میں اقلیتوں کو عزت اوروقار دیا گیا ہے، فیاض الحسن چوہا... جوائنٹ ایکشن کمیٹی اسکول کھلوانے میں ناکام پروفیسر خالد مسعود گوندل کیلئے حکومت کا تمغہ حسن کارکردگی کا ا... یوم آزادی تقریب،184 شخصیات کیلئے پاکستان سول ایوارڈزکا اعلان

انڈیا میں پابندی ، ٹک ٹاک کا اپنا ہیڈ آفس چین سے باہر منتقل کرنے کا منصوبہ

بیجنگ: انڈیا میں پابندی کے بعد ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنا ہید کوارٹر چین سے باہر منتقل کرنے کا منصوبہ بنانا شروع کردیا ہے۔

ٹک ٹاک کی پیرنٹ کمپنی بائٹ ڈانس نے انڈیا میں ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپلی کیشنز پر پابندی لگنے کے بعد اپنا ہیڈ آفس چین سے باہر منتقل کرنے کا منصوبہ بنانا شروع کردیا ہے۔ انڈیا میں پابندی کی وجہ سے کمپنی کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے اور یہ فیصلہ اسی بنا پر کیا جارہا ہے۔

دنیا میں ٹک ٹاک استعمال کرنے والے 30 فیصد صارفین کی تعداد انڈیا میں مقیم ہے، انڈیا میں 60 کروڑ بار ٹک ٹاک کو ڈاؤن لوڈ کیا گیا ہے۔

ٹک ٹاک کمپنی کا ہیڈ کوارٹر منتقل کرنے کی تجویز دینے والے اعلیٰ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ” ہم اپنے صارفین کی رازداری اور سلامتی کے تحفظ کے لئے پوری طرح پرعزم ہیں کیونکہ ہم ایسا پلیٹ فارم تیار کرتے ہیں جو تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرتا اور دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کو خوشی دیتا ہے، ہم اپنے صارفین ، کارکنوں ، فنکاروں کی دلچسپی اور حق کے پیش نظر کوئی قدم اٹھائیں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تبصرے بند ہیں.