فلپائن میں طوفان ٹیمبن نے تباہی مچادی گھروں کے گھر اجڑ گئے ،سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے باعث90افرادہلاک اور متعددلاپتا ہوگئے۔حکام کا کہنا ہے کہ طوفان ٹیمبن گزشتہ روزفلپائن کےجزیرےمنڈاناو سےٹکرایا، جس کے باعث درجنوں افراد ہلاک اور کئی لاپتا ہوگئے، طوفان سےشدیدبارشیں،سیلاب،مٹی کےتودےگرنےکےواقعات ہوئے جن کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہوا۔فلپائنی حکام نے بتایا کہ جزیرےمنڈاناو کاگاؤں تودے گرنے سے مٹی تلےدب گیا،لوگوں کی جانیں بچانے کے لیے ریسکیو عملہ، فوج اور پولیس امدادی کاموں میں مصروف ہے۔
[wp_news_ticker_benaceur_short_code]
پچھلاصفحہ
اگلا صفحہ