یہ لفافہ ویرات اور انوشکا شرما کی شادی کا دعوت نامہ ہے ، اس کے اندر کیا تھا؟ دیکھ کر آپ اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی اس وقت پاکستان اور بھارت میں موضوع بحث ہے،دونوں کی شادی ہوئی تو اٹلی میں ہے مگر اپنے دوستوں ، عزیزوں اور چند خاص شخصیات کے لئے بھارت میں ریسیپشن کا اہتمام کیا گیا ہے.نو بیاہتا جوڑا اپنی اس شادی کو یادگار بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔ ویرات اور انوشکا نے شادی کی ریسپشن کے لئے اپنے مہمانوں کو دعوت نامے بھی بھجوا دئیے ہیں ، یہ دعوت نامے ایک باکس نامہ لفافے میں بند ہے اور ہر کارڈ کے ساتھ ایک چھوٹا سا پودا بھی بھجوایا گیا ہے۔
