اہم خبرِیں
رام اوردام تحفظات کا تحفظ (سیف سٹی اتھارٹی) تیرا یار میرا یار ۔۔۔ عثمان بزدار پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم افغانستان، جیل پر حملہ، تین افراد ہلاک، متعدد قیدی فرار بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال آدم علیہ السلام کے بعد کعبہ شریف میں عبادت کرنے والی واحد خاتو... امریکی خلا باز زمین پرواپس پہنچ گئے کورونا کیسزگھٹ کر25 ہزار172 رہ گئے عشرئہ ذو الحجہ اورعیدا لاضحی کے فضائل واحکام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، شاہ محمود قریشی ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 25 ہزار رہ گئی افغانستان، صوبہ لوگر میں خودکش حملہ، 17 افراد ہلاک حجاجِ کرام آج رمی جمار اور قربانی میں مصروف مریخ کے پہلے راؤنڈ ٹرپ پرخلائی گاڑی "پرسویرینس" روانہ افغان حکومت کے بعد طالبان کا بھی تمام قیدی رہا کرنے کا اعلان پی ایس ایل بورڈ اور فرنچائزز کے تعلقات کشیدہ بیٹی نے قبر کشائی کر کے والد کی میت نکال لی راجن پور، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

تھیم پارک ڈزنی لینڈ کھولنے کا فیصلہ

پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کے باعث تھیم پارک ڈزنی لینڈ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔

فرانسیسی حکومت نے پیرس میں قائم تھیم پارک کو ایک مرتبہ پھر 15 جولائی سے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

پیرس حکام نے کورونا وائرس کیسز کی تعداد میں کمی ہونے کے باعث پارک کو کھلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ڈزنی لینڈ کو کھولنے کا فیصلہ ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد میں کمی کے بعد کیا گیا۔

دوسری جانب تھیم پارک کی انتظامیہ کی جانب سے ہدایات جاری کی ہیں کہ ڈزنی لینڈ کا دورہ کرنے والوں کے لیے سیاحوں کو ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ اختیار کرنا لازمی ہوگا تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کو یقینی بنائی جاسکے۔

پارک انتظامیہ کے مطابق تھیم پارک کی رونقیں بحال کرنے کے لیے مرحلہ وار مختلف سیکشنز کھولے جائیں گے.




واضح رہے کہ 28 سال قبل پیرس میں اس تھیم پارک کو قائم کیا گیا تھا لیکن کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اسے بند کردیا گیا تھا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.