سعودی عرب کے شہزادے کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

غیر ملکی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے شہزادے سعود بن سلمان بن محمد ال سعود کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ۔ ذرائع کے مطابق شہزادے کی والدہ محترمہ

کا جنازہ 14 مارچ 2018 بروز بدھ کو امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں عصر کی نماز کے بعد ریاض میں ادا کیا گیا۔ سعود بن سلمان سعودی بادشاہ کے ساتویں بیٹے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.