Daily Taqat

بھارت کے چپے چپے کو نشانہ بنانیوالا میزائل چینی فوج کے حوالے

جاپانی جریدہ ”ڈی ڈپلومیٹ“ نے امریکی انٹیلی جنس کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے چین نے نومبر میں ہائیپر سانک بیلسٹک میزائل ڈی ایف 17 کا کامیاب تجریہ کیا تھا۔ ڈی ایف 17 قسم کا ہائیپر سانک میزائل امریکہ میں کسی بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ جاپانی جریدہ کے مطابق اس میزائل تجربہ نے بھارت کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ یہ میزائل بھارت کے چپے چپے کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ یہ آواز سے کئی گنا تیز رفتار میزائل پیپلز لبریشن آرمی کی راکٹ فورس کے حوالے کیا گیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »