Daily Taqat

اٹلی کے شہر بلونیا میں مشرق وسطٰی کے میلے کا انعقاد

اٹلی کے شہر بلونیا میں مشرق وسطٰی کے میلے کا انعقاد ہوا۔جس میں مختلف ممالک سے مقبول عام روایتی دستکاریو ں اور روایتی کھانوں کے اسٹال لگائے گئے۔یہ میلہ 25 فروری تک جاری رہے گا۔اس میلے کی منفرد بات یہ ہے کہ اس میں روایتی کھانوں کے اسٹال پر اٹالین اور دوسری کمیونٹیز نے بے حد پسند کیا ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »