Daily Taqat

چوہوں نے لڑکی کے منہ کو چبا ڈالا

حیدرآباد: میں عثمانیہ جنرل اسپتال کے مردہ خانے میں رکھی خاتون کی لاش چوہوں نے مسخ کرڈالی۔
اکیسسالہ لڑکی کی لاش ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھوائی گئی تھی لیکن چوہوں نے اسے چبا ڈالا، مرحومہ یومدھونے خودکشی کی تھی جس پر پولیس نے حالات مشکوک جانتے ہوئے پوسٹمارٹم کیلئے لاش ہسپتال منتقل کردی ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »