فرانسیسی پارلیمنٹ نے ’غلطی کرنے کا حق‘ نامی قانون پاس

پہلی غلطی ہے، جاؤ معاف کیا ۔ فرانسیسی پارلیمنٹ نے ’غلطی کرنے کا حق‘ نامی قانون پاس کر دیا۔

قانون کے تحت نادانستہ ہونے والی پہلی غلطی پر سزا نہیں دی جائے گی تاہم یہ قانون عوامی صحت سمیت کچھ دیگر امور پر نافذ نہیں ہوگا۔

فرانسیسی عوام اس قانون سے ٹیکس اور دیگر معاملات میں استفادہ حاصل کرسکیں گے جبکہ سزا دینے کے لیے حکام کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ غلطی جان بوجھ کر کی گئی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.