Daily Taqat

مانچسٹر کے قریب جنگل میں لگی آگ پھیلنے لگی، قریبی آبادی خالی کروانے کا حکم

غیر ملکی ذرائع کے مطابق Saddleworth کے علاقے میں دو روز پہلے آگ لگی جو اب پھیلتی جارہی ہے، جنگل کے قریب کی آبادی کو خالی کروا لیا گیا ہے۔محکمہ فائر بریگیڈ کا کہنا ہے دھویں کی وجہ سے تیس کلومیٹر دور تک سانس لینا مشکل ہو رہا ہے، فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ جبکہ فوج کو بھی تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے شدید گرمی اور خشک موسم کی وجہ سے جنگل میں آگ لگی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »