Daily Taqat

تہران میں زلزلے کے جھٹکے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

ایران کے دارالحکومت تہران میں 5عشاریہ 2شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق تہران میں آنے والے زلزلے کے باعث ہزاروں  لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

ایرانی حکام کے مطابق زلزلے کے بعد سے ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع  موصول نہیں ہوئی ہے، تاہم زلزلے کا مرکز ایران کے شہر میشکن دشت سے 40 میل کے فاصلے پر اور تہران کے جنوب مغرب میں تھا۔

زلزلے کو ایران کے شمال کے کئی شہروں میں، تہران سمیت محسوس کیا گیا تھا، تاہم ریسکیو و امدادی ٹیموں کو زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بھیج دیا گیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »