Daily Taqat

دوا نہ کھانے پر نشے کے عادی شخص نے ماں کو ذبح کر دیا

مصر میں نشے کے عادی شخص نے اپنی معمر والدہ کو دوا نہ کھانے پر ذبح کر دیا۔مصری اخبار کے مطابق قاہرہ پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک شخص نے اپنی والدہ کو انتہائی بے دردی سے قتل کردیا، اہل محلہ نے

پولیس کے آنے تک ملزم کو فرار ہونے کا موقع نہیں دیا۔ملزم سے ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ وہ نشے کا عادی تھا، اس کی معمر والدہ کافی عرصہ سے بیمار تھیں، والدہ کے دوائی نہ کھانے کے پر ملزم طیش میں آگیا اور خنجر سے اپنی والدہ کو ذبح کردیا، جنونی شخص نے اسی پر بس نہیں کیا بلکہ والدہ کی نعش پر انتہائی بے دردی سے خنجر زنی کرتا رہا


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »