Daily Taqat

انڈیا اور چین کے مابین سرحدی مسائل پر کل بات چیت کی جائی گی

چین اوربھارت کےدرمیان سرحدی تنازع پرمذاکرات کل ہوں گے۔

مذاکرات بھارتی مشیرقومی سلامتی اجیت دوول اور چینی اسٹیٹ قونصلریانگ جائچی کےدرمیان نئی دلی میں طے پائیں گے۔

چین اور بھارت کے مابین سرحدی تنازعے کے حوالے سے مذاکرات کے ایک نئے دور کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق چین کا ایک خصوصی وفد جمعے کو نئی دہلی پہنچے گا۔ بھارت اور چین کے مابین سرحدی تنازعے کے حوالے سے یہ بیسیویں بات چیت ہو گی۔

اروناچل پردیش کے علاقوں پر ملکیت کے حوالے سے یہ دونوں ملک1960میں ایک جنگ بھی لڑ چکے ہیں۔ ان دونوں ممالک کے مابین اس مذاکراتی عمل کا آغاز سن 2003میں ہوا تھا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »