بھارت:بارہ سالہ بھارتی بچہ بینک سے تین لاکھ روپے لےکر رفو چکر

بھارت کےمرکزی بینک کی رام پور برانچ سےبارہ سالہ لڑکاتین لاکھ روپے چرا کر رفوچکر ہوگیا۔یہ واقع پولیس کی موجودگی میں پیش آیا۔  آرام سے ایک بارہ سالہ لڑکا پولیس کی موجودگی کی پروا کیے بغیر نوٹوں سے بھرے بیگ کو آسانی سے لے گیا۔اس واقع کے بعد تحقیقاتی ٹیم نے بینک کے ملازموں سمیت بینک میں موجود لوگوں سےاس چوری کے بارے میں سوالات کیے تاہم کچھ خاص معلومات حاصل نہ ہوسکیں تو سی سی ٹی وی فوٹیج چیک کی گئی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.