Daily Taqat

چین : ریت کےطوفان نے نظام زندگی کو درہم برہم کردیا

چین میں ریت کے شدید طوفان نے نظام زندگی کو درہم برہم کردیا، انتظامیہ نے کئی ہائی ویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا۔

چین کے صوبے زی جیانگ میں اچانک ریت کا طوفان اُمڈ آیا ۔ ایسی تیز ہوائیں چلیں کہ درخت جھولنے لگے، ٹرک الٹ گیا اور ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوگئی۔

موسم کی خراب صورتحال کے باعث انتظامیہ کی جانب سےلوگوں کو گھر سے باہر نکلتے ہوئے احتیاط کی تاکید کی گئی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »