Daily Taqat

بھارتی فوجی نے 3 اہلکاروں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

نئی دہلی : بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کے جوان نے تین سیکیورٹی اہل کاروں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔

تری پورہ میں ایک چیک پوسٹ پر تعین ایک سیکیورٹی اہل کار شوپال نے جن کا تعلق جموں وکشمیر سے ہے چیک پوسٹ پر تعین تین ساتھی اہل کاروں کو قتل کرکے خودکش کر لی۔ مذکورہ قاتل نے فائرنگ اس وقت کی جب وہ اپنے سینئر کو ڈیوٹی کے بعد رائفل واپس کرنے کے لیے آیا تھا۔بھارتی سیکیورٹی فورسز میں خودکشی اور ساتھیوں پر حملے کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »