Daily Taqat

مصرکے چرچ میں خود کش حملہ

قاہرہ: بڑے عرب ملک مصر میں چرچ پر دہشت گرد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے ۔ مصر کے شہر حلوان میں خود کش حملہ آور نے چرچ پر حملہ کردیا ،سیکیورٹی فورسز اور حملہ آور کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 3اہلکار شہید ہو گئے جبکہ حملہ آور بھی سیکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے مارا گیا ۔واضح رہے کہ رواں ماہ دہشت گردوں نے کوئٹہ میں واقع چرچ پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 10سے زائد افراد شہید ہوئے تھے جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں دو دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے تھے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »