Daily Taqat

اوکلوہاما سٹی میں طوفانی بگولےسے تباہی

طوفانی بگولے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلاتے ہوئے اپنے راستے میں آنیوالی ہر شے کو تباہ کر دیتے ہیں جن کا نام سن کر ہی اوسان خطا ہو جاتے ہیں۔اوکلوہاما سٹی امریکا میں بھی اچانک بننے والے طوفانی بگولے نے لوگوں کوخوفزدہ کر دیا۔ گرد و غبار کے اس طوفان کوانتہائی قریب سے دیکھنے والے افراد کے تو جیسے ہوش ہی اُڑ گئے

بگولے کے ساتھ ہر شے اُڑتی دکھائی دے رہی ہے ۔

کئی فٹ اونچے اس طوفانی بگولے کی ویڈیو آن لائن بھی کئی بار دیکھی جا چکی ہے جسے دیکھ کر لوگ خوف اور دہشت کے جذبات کو چھپانے میں ناکام دکھائی دئیے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »