امریکہ میں انٹرنیٹ جاسوسی پروگرام دوبارہ شروع

 واشنگٹن: امریکی صدر نے انٹر نیٹ جاسوسی پروگرام کی دوبارہ اجازت دے دی۔نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کو وارنٹ کے بغیر جاسوسی کی اجازت ہو گی۔ٹرمپ نے بل پردستخط کردیے۔بیرون ملک انٹیلی جنس معلومات جمع کرنے کا اختیار 6 سال کے لیے ہو گا۔امریکی ایوان نمائندگان نے گزشتہ ہفتے بل کی منظوری دی تھی۔این ایس اے کے بیرون ملک انٹیلی جنس پروگرام میں معمولی تبدیلی کی گئی ہے۔پروگرام کے تحت بیرون ملک غیرملکیوں اور امریکیوں سے معلومات حاصل کی جاتی ہیں۔

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.