جنوبی کوریا: ڈاکٹروں کی غفلت کی وجہ سے 4بچے زندگی کی بازی ہارگئے

جنوبی کوریا:  کے ایک ہسپتال میں حفظان صحت کے ناقص انتظامات کے باعث 4 نوازئیدہ بچے ہلاک ہو گئے۔ جنوبی کوریا کے ایک ہسپتال میں حفظان صحت کے ناقص انتظامات کے باعث 4 نوازئیدہ بچوں کی ہلاکت انتہائی نگہداشت کے ایک یونٹ میں ہوئی۔ بتایا گیا ہے کہ غلفت برتنے پر اس ہسپتال کے عملے کے 5ارکان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ واضح رہے کہ جنوبی کوریا میں اس طرح کے واقعات انتہائی کم رونما ہوتے ہیں کیونکہ یہ ملک طبی ٹیکنالوجی میں بہت ترقی یافتہ ہے اور وہاں علاج کرانے کی غرض سے ہر سال ہزاروں افراد جاتے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.