جنوبی افریقا کے لیجنڈری جاز گلوکاراٹھہتر برس کی عمر میں چل بسے

جنوبی افریقا کے لیجنڈری جاز گلوکار ہیو ماسےکیلا اٹھہتر برس کی عمر میںچل بسے، وہ مثانے کے کینسر میں مبتلا تھے۔ ان کی آخری رسومات جوہانسبرگ میں ادا کی جائیں گی۔

ماسے کیلا جنوبی افریقا میں نسلی عصبیت پر مبنی قوانین کے خلاف آواز اٹھانے والے اہم ترین فنکاروں میں شمار ہوتے تھے۔ جنوبی افریقی صدر جیکب زوما کے ساتھ متعدد افریقی رہنماؤں اور معروف فن کاروں نے ان کی موت پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.