سونیا گاندھی کا حزب اختلاف کی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ

یو پی اے کی سربراہ سونیا گاندھی نے حزب اختلاف کی 20 جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا، عشائیہ کا مقصد 2019 میں ہونے والے انتخابات سے قبل وسیع پیمانے پر اتحاد قائم کرنے کے امکانات کو تلاش کر نا ہے۔سونیا گاندھی

کا حزب اختلاف کی جما عتوں کے اعزاز میں عشائیہ پیش رہنماؤں کے مطابق اس اقدام سے سیاسی جما عتوں کے درمیان دوستی کو فروغ حا صل ہو گا۔سونیا گاندھی کا حزب اختلاف کی جما عتوں کے اعزاز میں عشائیہ پیش سو نیا گاندھی نے عشائیہ کے بعد اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ یہ ایک اچھا موقعہ ہے جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما ؤں کو ایک دوسرے کے قریب آنےاور غیر رسمی طور پر ملنے کا موقع ملا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.