اہم خبرِیں
پنجاب حکومت 50 کروڑ ڈالرقرض لے گی پارک لین ریفرنس، آصف زرداری کی درخواست مسترد لڑکی کی لڑکی سے شادی کیس، دلہا کا نام ای سی ایل میں شامل بھارت میں سیکڑوں مساجد مندروں میں تبدیل نوازشریف کو سزا دینے والے جج برطرف ایم ایل ون منصوبہ میری زندگی کا مشن تھا، شیخ رشید پاکستان کا نیا نقشہ گوگل سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیص... حکومت کا ہوٹل، پارکس، سیاحتی مقامات کھولنے کا اعلان ملک میں کوروناکیسزمیں کمی، 21 اموات رپورٹ آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پاکستان کا بھارت سے پھررابطہ احساس پروگرام کے تحت 169 ارب روپے تقسیم پاکستان نے سعوی عرب کا قرضہ واپس کر دیا پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر قرضوں کی منظوری برطانوی خلائی کمپنی "سپر سانک" کمرشل طیارہ بھی بنائے گی اولڈٹریفورڈ ٹیسٹ، پاکستان 139 رنز سے اننگز آگے بڑھائے گا بیروت دھماکے، ہنگامی حالت کا نفاذ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد پاکستان کی درخواست پرسلامتی کونسل کا ایمرجنسی اجلاس پاک افغان بارڈر پربھاری ہتھیاروں سے فائرنگ

شکاگوکی یونیورسٹی کی غیرملکی خصوصاً پاکستانی طلبا کوداخلےکی پیشکش

شکاگو: یونی ورسٹی ایسٹ ویسٹ کے وائس چانسلر نے نئی پالیسی سے متاثر غیر ملکی بلخصوص پاکستانی طلبا کو پیش کش کی ہے کہ وہ اپنے کریڈٹس ان کی یونیورسٹی میں ٹرانسفر کروا سکتے ہیں۔

پاکستانی نژاد امریکی اور شکاگو کی ایسٹ ویسٹ یونیورسٹی کے چانسر ڈاکٹر وصی اللہ خان کا کہنا تھا کہ تمام احتیاطی انتظامات کے ساتھ نہ صرف ان کی یونیورسٹی آن کیمپس کلاسز شروع کررہی ہے، بلکہ ایسے طلبہ خصوصا وہ پاکستانی جن پر وطن واپس جانے کا خطرہ ہے وہ اپنے کریڈٹس ان کی یونیورسٹی میں ٹرانسفر کروا سکتے ہیں۔

گفتگو میں ڈاکٹر وصی کا مزید کہنا تھا کہ جن طلبہ کی یونیورسٹیز آن کیمپس تعلیم نہیں دے رہیں، انہیں ہم اپنے پاس انرول کریں گے۔ طلبہ ہماری یونیورسٹی میں اپنے کریڈٹس باآسانی ٹرانسفر کروائیں۔ پاکستان سے آنے والے طلبہ بھی پریشان نہ ہوں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ایسٹ ویسٹ یونیورسٹی ا کریڈٹ اور امریکا میں مسلمانوں کی پہلی یونیورسٹی ہے۔ جن طلبہ کو یہاں رہنے میں مشکل ہورہی ہے، ان کی آسانی کیلئے فیصلہ کیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.