کالعدم تحریک طالبان پاکستان کااہم کمانڈرشاہدمحسودخوست میں ماراگیا
کالعدم تحریک طالبا ن پاکستان کا اہم کمانڈر شاہد محسود خوست میں مارا گیا،وہ پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھا۔ کالعدم تحریک طالبا ن پاکستان کے اس کمانڈر کا تعلق حکیم اللہ محسودگروپ سے تھا وہ گزشتہ 6سال سے ا فغانستان میں روپوش تھا۔