شہباز شریف کل سعودی شاہ سلمان اور ولی عہدمحمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کل شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں کریں گیں جس کے بعد وہ اتوار کو پاکستان واپس آجائیں گے۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی کل سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات  شیڈول کی جارہی ہے ، اس کے ساتھ ہی ان کی  سعودی شاہ سلمان سےبھی ملاقات کروانے پرکام ہو رہا ہے ۔اس سلسلے میں شہباز شریف کل مدینہ سے ریاض روانہ ہوں گے،جبکہ وہ اتوار کوپاکستان آ رہے ہیں ۔دوسری طرف نواز شریف بھی کل سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں لیکن شہباز شریف کے طے شدہ شیڈول میں وہ کسی بھی ملاقات کا حصہ ہوں گے یا نہیں اس حوالے سے کوئی بھی تصدیق نہیں کی گئی


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.