مڈغاسکرمیں شدید بارشیں اور طوفان

انٹننا ریو:مڈغاسکر میں سمندری طوفان ایوا اور موسلادھار بارشوں سے اموات51 ہو گئیں۔

ایوانامی طوفان 5 جنوری کو افریقی جزیرے کے مشرقی حصے سے ٹکرایا جس سے کئی دریا ﺅں میں طغیانی آگئی، سٹرکوں میں شگاف پڑ گئے اور پل زیر آب آگئے۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق اس طوفان سے اب تک ایک لاکھ 61ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.