Daily Taqat

پاکستان میں قائم آسٹریا کے سفارت خانے کی جانب سے مذہبی اقلیتوں کیلئے الگ ویزہ

اسلام آباد : آن لائن پاکستان میں قائم آسٹریا کے سفارت خانے کی جانب سے مذہبی اقلیتوں کیلئے الگ ویزہ پالیسی لاگو کردی گئی ہے ، جس کی بنیاد پر اقلیتی درخواست گزاروں کے ویزوں کو بے بنیاد وجوہا ت پر مسترد کیا جارہا ہے۔

آن لائن کو موصول ہونے والی اطلاعا ت کے مطابق پاکستان سے سیاحت ، مذہبی تقریبات یا تعلیم کی غرض سے جانے والے مذہبی اقلیتوں کے نمائندگان کی ویزا کی درخواستوں کو کسی ٹھوس وجہ کے بغیر مسترد کیا جارہا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »