Daily Taqat

طالبان اورسیکیورٹی فورسزکی جھڑپوں میں 6دہشتگردہلاک، 11زخمی

افغانستان :  سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں 6 دہشت گرد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔افغان ذرائع  کے مطابق صوبے بغلان میں طالبان سے جھڑپ میں افغان سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار زخمی ہوئے، جبکہ 6 طالبان دہشتگرد ہلاک ہوئے ۔دوسری جانب ترجمان گورنرہلمندکے مطابق صوبے میں طالبان نے گزشتہ رات افغان فورسزکی پوسٹوں پر حملہ کیاجس میں 3اہلکار ہلاک ہوگئے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »