جنوبی فرانس میں سکول بس اور ٹرین میں تصادم، 5بچے ہلاک

جنوبی فرانس میں سکول بس ٹرین سے ٹکرا گئی تصادم کے نتیجہ میں5 بچے ہلاک ہوئے اور15 زخمی ہوگئے۔
ایک رپوڑٹ کے مطابق بچوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے، بس ٹرین حادثہ پیرس سے 500 کلومیٹر دور پیراے کے پہاڑی سلسلہ میں پیش آیا۔حادثے کے وقت بس میں 20 طالب علم سوار تھے جو کالج سے گھر جارہے تھے۔تاہم زخمی بچوں میں سے 7 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.