اہم خبرِیں
افغانستان میں تعینات جارجیا کے 28 فوجی کرونا وائرس میں مبتلا ملک میں کورونا وائرس کے 2751 نئے کیسزرپورٹ، 75 مریض جاں بحق بھارت اپنے دفاع پر بے پناہ وسائل خرچ کررہا ہے‘اکرام سہگل سندھ حکومت کی جانب سے پہلی بار باقاعدہ طور پر تھانوں کا بجٹ من... چینی اور کھانے کی دیگر اشیاء کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ نیپال نے بھارتی پروپیگنڈا کے رد عمل میں ملک میں تمام بھارتی چی... امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاپان کو 23 ارب ڈالر کے 105 ایف ... ڈریکولا اصل میں کون تھا، حقیت یا آفسانہ؟ مولانا فضل الرحمان کی بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری سے ... سشانت سنگھ کے بعد اب ایک اور بھارتی اداکار کی خودکشی میڈیا کو پھانسی دینی چاہیے، نعمان اعجاز کا ڈرامہ انڈسٹری پر غص... معروف کامیڈین اور اداکارہ روبی انعم کو دل کا دورہ، اسپتال منتق... پی سی بی کا سلیم ملک اور سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا پر عائد پا... کھلاڑیوں کوخود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہو گی، مشتاق ... ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر با... اعلیٰ ترک عدالت نے 'آیا صوفیہ' کی میوزیم کی حیثیت ختم کر دی 8 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث گینگسٹر انکاؤنٹر میں ہلاک چینی برانڈ 'شین' کی جائے نماز کو سجاوٹی قالین فروخت کرنے پر مع... الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا، شیخ رشید سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان نے 25 سالہ لڑکی سے شادی کر لی

61 سالہ سعودی شہزادے سلطان بن سلمان ال سعود نے 25 سالہ دوشیزہ سے شادی رچالی۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان نے متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی 25 سال کی خاتون سے شادی

کرلی جس کے حق مہر کی رقم 50 ملین ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دولہن کو حق مہر کے علاوہ بیش قیمت تحائف بھی دیئے گئے۔ جبکہ شادی کویت کے شہر برج الشایا میں انجام پائی۔ سلطان بن سلمان کی شادی کو مہنگی ترین شادی کہا جارہا ہے۔  اسی سلسلہ میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے تفصیلات شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’61 سالہ شہزادے نے 25 سال کی لڑکی سے شادی رچالی اس شادی میں 20 سے 30 رینج رووز گاڑیوں کی بارات تھی۔ جبکہ دولہن کو ہیروں کے تحائف دیئے گئے جس کے شادی کے جوڑے پر بھی ہیرے جڑے ہوئے تھے۔ خیال رہے کہ سلطان بن سلمان سعودی رائل ایئرفورس کے پائلٹ رہے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.