سعودی عرب ایٹمی توانائی پلانٹ لگائے گا

جدہ: سعودی کابینہ نے قومی جوہری پالیسی کی منظوری دیدی۔ سعودی حکومت اپنے پہلے جوہری توانائی پلانٹ کے قیام کیلئے ٹھیکہ دینے کے عملی اقدامات کرے گی۔

سعودی عرب نے آئندہ بیس سال میں 16 جوہری توانائی کے مراکز قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے اور وہ امریکا سے جوہری ٹیکنالوجی کے حصول کی کوششوں میں مصروف ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.