اہم خبرِیں
پاکستان کا 73واں جشن آزادی، ملک بھر میں چودہ اگست کا شاندار ا... بھارت نے امن کوداؤ پرلگادیا، ڈی جی آئی ایس پی کے الیکٹرک خریدار کی جانچ پڑتال کی جائے، چیف جسٹس آج بھارت میں ایک ہندو اسٹیٹ جنم لے رہی ہے، شاہ محمود قریشی ترکی اورفرانس کی افواج آمنے سامنے، فوجی جھڑپ کا خطرہ خیبرپختونخوا اور پنجاب کو بجٹ خسارے کا سامنا یوٹیوب نے ای میل سروس بند کردی ڈاکٹروں کی طرح سوچنے والا "اے آئی سسٹم" تیار نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے پاکستان انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ، آج ساؤتھمپٹن میں شروع ہو گا خیبرپختونخوا، انسداد پولیومہم شروع کورونا وائرس کے مزید 730 کیسز رپورٹ تین ہزار سال قدیم واٹر سپلائی سسٹم پاکستان میں کہاں موجود ہے؟ سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ایران ہتھیاروں کا استعمال بند کرے، امریکا کوئٹہ: دکان پر دستی بم حملہ،بچہ جاں بحق سندھ بھر میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد قرضوں کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ کردی گئی اونرشپ کے بغیر ہم کامیاب نہیں ہو سکتے، عمران خان

سعودی عرب میں سونے اور چاندی کی پیداوار میں اضافہ

ریاض: تیل کی کم قیمتوں کے باعث اقتصادی مسائل کے شکار سعودی عرب میں سونے اور چاندی کی پیداوار میں اضافہ ہوگیا۔

سعودی عرب میں شہزادہ محمد بن سلمان کے ویژن 2030 کے تحت سونے کی پیداوار میں 143 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ان کے ویژن کے تحت ملک کا پٹرولیم مصنوعات سے انحصار کم کرکے دیگر معدنیات کی طرف منتقل کیا جارہا ہے۔

2016 میں سعودی عرب میں 7 ہزار 300 کلوگرام سونا نکالا گیا تھا لیکن 2019 میں مملکت میں سونے کی پیداوار 12 ہزار 350 کلوگرام رہی۔ گزشتہ 10 سال کے دوران مجموعی طور پر سعودی عرب میں سونے کی پیداوار میں 176 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

سال 2019 میں سعودی عرب نے سونے ، چاندی، زنک اور تانبے کی پیداوار میں 5، 5 فیصد اضافہ کیا ہے۔ مملکت میں 2015 میں چاندی کی پیداوار ساڑھے 4 ہزار کلو گرام تھی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.