سعودی عرب: کے شہزادے الولید بن طلال ہوٹل سے جیل منتقل

ریاض :  سعود ی حکام نے امیر ترین شہزادے الولید بن طلال کو 72 کروڑ 80 لاکھ پاﺅنڈ ادا نہ کرنے پر ہوٹل سے جیل منتقل کر دیا۔ انہیں دو ماہ قبل کرپشن کیخلاف کریک ڈاﺅن کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

ان کی حکومت سے ڈیل کے امکانات انتہائی کم ہو گئے ہیں، انہیں اب الہائیر کی ہائی سیکیورٹی جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انہیں جیل میں تشدد کا نشانہ بھی بنایا جا سکتا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.